خواب

خواب ٹوٹے خواب

جھوٹے خواب

ادھورے ادھ کھلی آنکھوں کے خواب

مایوس آنکھوں کے بجھے راکھ میں اڑتے خواب

افسردہ مرجھائ روح کے بےتعبیر خواب

جاگتی زندگی کے نامکمل خواب

تم بھی آکر دیکھ لو اس صحرا کو نخلستاں بنانے کے خواب

حقیقت کو رد کرکے نہیں ہوتے ہوئے پورے خواب

اٹھوں کیوں خواب میں دیکھوں ڈراؤنے خواب

تمھاری وفاداری کو بکھرتے اور تمھارے خواب

مایوسیوں میں گھرتی سسکتی پریشانیوں میں تمھارے کشتی کو سہارا دینے والے خواب

ادھورے رہوگے تم بھی کہ ہم ہیں پاگل پن دور رہنے والے خواب

Leave a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.